Saturday , September 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / سری لنکائی امکانی کھلاڑیوں کا اعلان

سری لنکائی امکانی کھلاڑیوں کا اعلان

کولمبو ۔ 8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) حیران کن طور پر سری لنکائی کرکٹ بورڈ نے آئندہ برس منعقد شدنی ورلڈ کپ کیلئے معلنہ 30 رکنی امکانی کھلاڑیوں میں آئی سی سی کی جانب سے پابندی کے شکار آف اسپنر سچترا سننائیکے کو بھی فہرست میں شامل کیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے سننائیکے پر پابندی عائد ہے اور سری لنکا نے انہیں ٹیم میں شامل اس لئے کیا ہے کیونکہ آئندہ چند دنوں میں ان پر سے پابندی برخاست ہونے کا امکان ہے۔ نیز ٹیم میں لکشن سنداکن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT