Thursday , November 23 2017
Home / دنیا / سری لنکائی بورڈ اور کھلاڑیوں میںمفاہمت

سری لنکائی بورڈ اور کھلاڑیوں میںمفاہمت

کولمبو۔21 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکائی کھلاڑیوں کا کرکٹ بورڈ کے ساتھ سینٹرل کنٹریکٹ کا تنازعہ حل ہوگیا۔ کپتان اینجلو میتھیوز ،دنیش چندی مل، رنگنا ہیراتھ سمیت سینئر کھلاڑیوں نے کرکٹ سری لنکا کے سربراہ تھیلنگا سماتھی پالا سے ملاقات کر کے معاملے کو حل کرنے کیلئے مذاکرات کئے۔ ایس ایل سی حکام نے کہا کہ 17کھلاڑی معاہدوں پر دستخط کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT