Sunday , December 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / سری لنکائی سکیورٹی وفد کی لاہورآمد

سری لنکائی سکیورٹی وفد کی لاہورآمد

لاہور۔26 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکائی سکیورٹی وفد خانگی ایر لائنز سے لاہور پہنچا۔ وفد کو سخت سکیورٹی حصار میں ہوٹل منتقل کیا گیا۔ سری لنکائی سکیورٹی وفد لاہور میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے کر اپنے بورڈ کو میچ کیلئے گرین سگنل دے گا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سری لنکائی ٹیم کو سکیورٹی اجازت اور صدر مملکت کے برابر پروٹوکول کی منظوری دے دی گئی ہے۔ سری لنکا اور پاکستان تین ٹونٹی20 میچوں کی سیریز کا آخری میچ 29 اکتوبر کوقذافی اسٹیڈیم میں کھیلیں گے۔

TOPPOPULARRECENT