Thursday , September 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / سری لنکائی فیلڈنگ کوچ انتظامیہ سے ناراض

سری لنکائی فیلڈنگ کوچ انتظامیہ سے ناراض

کولمبو ۔15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکائی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ نک پوٹاس نے اپنی ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش جانے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق ان کے ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ بعض معاملات پر اختلافات ہیں۔ وہ چاہتے تھے کہ انہیں ہیڈ کوچ چندیکا ہتھورو سنگھے کا معاون بنادیا جائے تاہم بورڈ نے ان کا مطالبہ نہیں مانا جس پر وہ ناراض ہیں۔

TOPPOPULARRECENT