Saturday , January 20 2018
Home / دنیا / سری لنکا میں پوپ فرانسس کے اجتماع میں لاکھوں افراد کی شرکت

سری لنکا میں پوپ فرانسس کے اجتماع میں لاکھوں افراد کی شرکت

کولمبو۔ 14 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا میں کولمبو کے گال فیس گرین میں صبح کے اوقات میں لاکھوں افراد پوپ فرانسس کے مقدس اجتماع میں شرکت کے لئے پہنچے جہاں سری لنکا کے پہلے سنیٹ کی حیثیت سے جوزف واز کو نوازا جائے گا۔ جزیری ملک کے مختلف مقامات سے لاکھوں افراد کے مجمع کو یہاں ہونے کے لئے خصوصی بسوں اور ٹرینوں کا انتظام کیا گیا ہے، جبکہ صبح کے دعائیہ اجتماع کے لئے سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں جہاں 20,000 پولیس افسران ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔ گوا کے 17 ویں صدی کے ایک مشنری جوزف واز کو سنیٹ کا درجہ دیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT