Monday , September 24 2018
Home / دنیا / سری لنکا میں چھ وزراء مستعفی

سری لنکا میں چھ وزراء مستعفی

کولمبو ۔ 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا کی قیادت والی متحدہ حکومت کے چھ وزراء نے آج استعفیٰ دیدیا حالانکہ کچھ روز قبل ہی انہوں نے وزیراعظم رانیل وکرم سنگھے کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ان کے خلاف ووٹ دیا تھا۔ ان وزراء کا تعلق سری سینا کی قیادت والی حکمراں سری لنکا فریڈم پارٹی (SLFP) جو وکرم سنگھے کی قیادت والی یونائیٹیڈ نیشنل پارٹی (UNP) کی اتحادی شراکت دار ہے، سے ہے اور انہوں نے کل شب اپنے استعفے صدر کو روانہ کردیئے۔

TOPPOPULARRECENT