Friday , May 25 2018
Home / کھیل کی خبریں / سری لنکن پریمیئرلیگ کاآغاز؟

سری لنکن پریمیئرلیگ کاآغاز؟

کولمبو۔14 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام )سری لنکن کرکٹ بورڈ نے بھی سری لنکا پریمیئرلیگ کروانے کا اشارہ دے دیا ہے۔ بورڈ ترجمان کے مطابق ٹورنمنٹ کیلئے کوئی تیاری تو نہیں کی گئی ہے لیکن اس بارے میں سوچا جاسکتا ہے اور شوپیس کے طور پر 2019ء کے آخر میں سری لنکن پریمیئر لیگ کا انعقاد ممکن ہے لیکن اس سے قبل ایونٹ کیلئے براڈکاسٹ معاہدہ سمیت تمام امور دیکھے جائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT