Monday , June 25 2018
Home / دنیا / سشماسوراج کی سری لنکا آمد

سشماسوراج کی سری لنکا آمد

کولمبو ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیرخارجہ سشماسوراج دو روزہ دورہ پر آج کولمبو پہنچیں۔ ان کا یہ دورہ نریندر مودی کے آئندہ ہفتہ کئے جانے والے دورہ کی تیاری ہے۔ گذشتہ 25 سال کے دوران کسی بھی ہندوستانی وزیراعظم کا یہ پہلا دورہ سری لنکا ہے۔ شریمتی سوراج اپنے دو روزہ قیام کے دوران وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے سے ملاقات کریں گے اور اپنے ہم منص

کولمبو ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیرخارجہ سشماسوراج دو روزہ دورہ پر آج کولمبو پہنچیں۔ ان کا یہ دورہ نریندر مودی کے آئندہ ہفتہ کئے جانے والے دورہ کی تیاری ہے۔ گذشتہ 25 سال کے دوران کسی بھی ہندوستانی وزیراعظم کا یہ پہلا دورہ سری لنکا ہے۔ شریمتی سوراج اپنے دو روزہ قیام کے دوران وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے سے ملاقات کریں گے اور اپنے ہم منصب منگلا سمراویرا سے ان کی بات چیت ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT