Sunday , November 19 2017
Home / دنیا / سشما سوراج سفر مختصر کرکے وطن واپس

سشما سوراج سفر مختصر کرکے وطن واپس

لاس اینجلس ۔15نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) فرانس میں دہشت گرد حملے کے سایہ دنیا بھر میں پڑ رہے ہیں ۔ وزیرخارجہ ہندوستان سشماسوراج جو علاقائی پرواسی بھارتیہ دیوس کے افتتاح کیلئے لاس اینجلس جارہی تھی ۔ اس حملہ کے پیش نظر آدھے راستے سے وطن واپس ہوگئیں ۔ علاقائی پرواسی بھارتیہ دیوس کا کل آغاز ہوا جس میں سینکڑوں افراد شرکت کررہے ہیں ۔ انہوں نے پیرس کے مہلوکین کو ایک منٹ کی خاموشی مناکر خراج عقیدت پیش کیا ۔ سشماسوراج جو اس تقریب کے افتتاح کیلئے امریکہ جارہی تھیں آدھے راستے سے وطن وپس ہوگئیں۔

TOPPOPULARRECENT