Monday , April 23 2018
Home / ہندوستان / سشما سوراج کو سالگرہ پر ممتابنرجی کی مبارکباد

سشما سوراج کو سالگرہ پر ممتابنرجی کی مبارکباد

کولکتہ، 14 فروری (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے وزیر خارجہ سشما سوراج کوان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے ۔محترمہ بنرجی نے آج ایک ٹوئٹ کرکے کہا کہ ” سشما سوراج جی، آپ کو 66 ویں سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد”

TOPPOPULARRECENT