Tuesday , November 21 2017
Home / سیاسیات / سشما سوراج کے گردہ کی پیوند کاری، صحت بہتر

سشما سوراج کے گردہ کی پیوند کاری، صحت بہتر

نئی دہلی ۔ /10 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ سشما سواراج کا آج دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائینس (ایمس) میں ایک آپریشن کرتے ہوئے ان کے گردہ کی پیوندکاری کی گئی اور ان کی صحت مستحکم بتائی گئی ہے ۔ ڈاکٹروں کی ایک 50 رکنی ٹیم نے چھ گھنٹوں تک 64 سالہ سوراج کی سرجری کی ۔ ایمس کے ذرائع نے کہا کہ 40 سال سے زائد عمر کی ایک خاتون نے سشما سوراج کو گردہ دیا ۔ جس کا وزیر خارجہ سے کوئی رشتہ نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT