Tuesday , January 23 2018
Home / عرب دنیا / سعودیہ : منشیات کی اسمگلنگ پر ایک ماہ میں ساتویں پاکستانی کا سر قلم

سعودیہ : منشیات کی اسمگلنگ پر ایک ماہ میں ساتویں پاکستانی کا سر قلم

ریاض ، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں کل جمعرات کے روز ایک اور پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا۔ گزشتہ ایک مہینے کے دوران منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں کسی پاکستانی مجرم کا سر قلم کئے جانے کا یہ ساتواں واقعہ ہے۔ سرکاری سعودی پریس ایجنسی (ایس پی پی) کے مطابق اس مجرم کا نام نیاز محمد غلام محمد تھا اور

ریاض ، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں کل جمعرات کے روز ایک اور پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا۔ گزشتہ ایک مہینے کے دوران منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں کسی پاکستانی مجرم کا سر قلم کئے جانے کا یہ ساتواں واقعہ ہے۔ سرکاری سعودی پریس ایجنسی (ایس پی پی) کے مطابق اس مجرم کا نام نیاز محمد غلام محمد تھا اور اسے سنائی گئی سزائے موت پر عمل درآمد سعودی دارالحکومت ریاض میں کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT