Saturday , April 21 2018
Home / عرب دنیا / سعودی خواتین کو عبایہ زیب تن کرنے کی ضرورت نہیں

سعودی خواتین کو عبایہ زیب تن کرنے کی ضرورت نہیں

ریاض ۔ 10 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام) : سعودی عرب کے سینئیر عالم دین نے کہا کہ سعودی خواتین کو برسر عام اپنے جسم سے چمٹے ہوئے عبایہ کو زیب تن کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ اس فتویٰ سے آزادانہ معاشرت کے لیے دور رس نتائج برآمد ہوں گے ۔ عالم اسلام میں زائد از 90 فیصد مسلم خواتین عبایہ نہیں پہنتی ۔ شیخ عبداللہ المطلق نے کہا کہ سعودی خواتین کو بھی عبایہ پہننے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT