Wednesday , June 20 2018
Home / عرب دنیا / سعودی زیر قیادت طیاروں کی بمباری

سعودی زیر قیادت طیاروں کی بمباری

صنعا 9 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب کی زیر قیادت اتحادی افواج نے صنعا کے بین الاقوامی ائر پورٹ پر آج بمباری کی ۔ عینی شاہدین نے یہ بات بتائی ۔ کہا گیا ہے کہ رن وے کو دو میزائیلس سے نشانہ بنایا گیا ۔ ایک دن قبل ہی ائرپورٹ کو عارضی طور پر کھولا گیا تھا تاکہ انسانی بنیادوں پر آنے والی امداد کو حاصل کیا جاسکے ۔

TOPPOPULARRECENT