Wednesday , January 24 2018
Home / عرب دنیا / سعودی شہزادہ کے اسٹیڈیم میں داخلہ پر ایک سال امتناع

سعودی شہزادہ کے اسٹیڈیم میں داخلہ پر ایک سال امتناع

ریاض ۔ 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک سعودی شہزادہ کو مملکت کے ایک اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے ایک سال کیلئے منع کردیا گیا ہے کیونکہ مبینہ طور پر اس کا جھگڑا ایک اہم فٹبال میچ کے بعد دوسرے شخص سے ہوگیا تھا۔ شہزادہ عبدالعزیز بن عبدالرحمن بن ناصر پر امتناع کا یہ فیصلہ صدر یوتھ ویلفیر شہزادہ مساعد بن عبدالعزیز السعود نے جھگڑے کے واقعہ کا تفصیلی

ریاض ۔ 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک سعودی شہزادہ کو مملکت کے ایک اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے ایک سال کیلئے منع کردیا گیا ہے کیونکہ مبینہ طور پر اس کا جھگڑا ایک اہم فٹبال میچ کے بعد دوسرے شخص سے ہوگیا تھا۔ شہزادہ عبدالعزیز بن عبدالرحمن بن ناصر پر امتناع کا یہ فیصلہ صدر یوتھ ویلفیر شہزادہ مساعد بن عبدالعزیز السعود نے جھگڑے کے واقعہ کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد دیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT