Tuesday , December 12 2017
Home / Top Stories / سعودی عربیہ میں مقیم ارب پتی نے ہماچل پردیش انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کیا

سعودی عربیہ میں مقیم ارب پتی نے ہماچل پردیش انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کیا

منڈی۔ سعودی عربیہ میں مقیم ارب پتی پرکاش رانا نے ہماچل پردیش کے مجوزہ انتخابات کے لئے بطور آزاد امیدوار اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیاہے

ضلع منڈی کے جوگیندر نگر اسمبلی حلقے سے رانا الیکشن لڑیں گے۔وہ ہیرے کے کاروباری ہیں اور سعودی عربیہ میں ان کی بہت ساری کمپنیاں بھی ہیں۔نومبر9کو ہماچل پردیش میں اسمبلی انتخابات ہیں اور نتائج 18ڈسمبرکو اعلان کئے جائیں گے

TOPPOPULARRECENT