Friday , August 17 2018
Home / عرب دنیا / سعودی عرب میںٹی وی اسٹیشن کا قیام

سعودی عرب میںٹی وی اسٹیشن کا قیام

ریاض۔ 13مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب کی اصلاحات کی مہم میں جاریہ ہفتہ مزید پیشرفت ہوئی جب کہ ایک سرکاری ٹی وی چینل کیلئے ایک نیا ٹی وی اسٹیشن قائم کیا گیا جس سے نوجوان ناظرین کو ترغیب دی جائے گی اور ایک پراجکٹ قائم کیا گیا ہے جو مملکت سعودی عرب کی سرحدوں کے باہر بھی اس کی شبیہ جو ایک قدامت پرست اسلام پسند مملکت کی بنی ہوئی ہے تبدیل کردے گا ۔ اس چینل کا نام ’’ ایس بی سی ‘‘ رکھا گیا ہے اور اس سے تمام بشمول ٹاک شوز اور پکوان کے پروگرام نشر کئے جائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT