Thursday , December 13 2018

سعودی عرب میںکرونا وائرس کے خطرہ پر سنجیدگی سے غور

دبئی 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )ماہرین صحت نے جن کا تعلق برطانیہ کے ایک حج گروپ سے ہے عازمین عمرہ وہ حج کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے ان کو ہدایت دی ہے کہ کرونا وائرس کے خطرہ پر سنجیدگی سے غور کریں اور احتیاطی اقدامات کو یقینی بنائیںجبکہ وہ سعودی عرب میں مقیم ہوں ۔یہ مہلک مرض سعودی عرب اور دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس سے صرف سعودی عرب میں 100سے زیادہ افراد فوت ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے عالم گیر سطح پر صحت کے بارے میں تشویش پھیل گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT