Tuesday , November 21 2017
Home / عرب دنیا / سعودی عرب میں آتشی بم حملہ کی کوشش کے بعد گرفتاریاں

سعودی عرب میں آتشی بم حملہ کی کوشش کے بعد گرفتاریاں

ریاض ۔ 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے آج کہا کہ اس نے مشتبہ افراد کو آتشی بم سرکاری عمارت پر پھینکنے کی کوشش کرنے کے بعد گرفتار کرلیا۔ شیعہ عالم دین کو سزائے موت کے بعد اس علاقہ میں کشیدگی عروج پر ہے۔ وزارت داخلہ کے بموجب مشتبہ افراد کو ایک سرکاری عمارت کو قطیف میں مالو ٹوف کاکٹیل آتشی بم پھینک کر نذرآتش کرنے کی کوشش کے بعد گرفتار کیا گیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT