Thursday , August 16 2018
Home / عرب دنیا / سعودی عرب میں داعش کے تین حامی گرفتار

سعودی عرب میں داعش کے تین حامی گرفتار

ریاض 11 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب میں دولت اسلامیہ کے تین حامیوں کو گرفتار کرلیا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے گذشتہ مہینے ڈنمارک کے ایک شہری کو گولی مارکر زخمی کردیا تھا ۔ وزارت داخلہ نے یہ بات بتائی ۔ بیان میں جو سعودی پریس ایجنسی نے جاری کیا ہے کہا گیا ہے کہ اس حملہ کے مرتکب تین سعودی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ انہوں نے ک

ریاض 11 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب میں دولت اسلامیہ کے تین حامیوں کو گرفتار کرلیا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے گذشتہ مہینے ڈنمارک کے ایک شہری کو گولی مارکر زخمی کردیا تھا ۔ وزارت داخلہ نے یہ بات بتائی ۔ بیان میں جو سعودی پریس ایجنسی نے جاری کیا ہے کہا گیا ہے کہ اس حملہ کے مرتکب تین سعودی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی داعش گروپ سے ہمدردی کے طور پر کی گئی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT