Thursday , November 23 2017
Home / عرب دنیا / سعودی عرب میں دہشت کی نگرانی کا مرکز قائم

سعودی عرب میں دہشت کی نگرانی کا مرکز قائم

ریاض۔20 مئی ۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کو دیکھتے ہوئے سعودی حکومت دولت اسلامیہ (آئی ایس) اور دیگر دہشت گرد گروپوں کی سرگرمیوں پر آن لائن نگرانی رکھے گی۔سعودی عرب میں واقع مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل محمد العیسی نے آج صحافیوں کو بتایا کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دورے کو دیکھتے ہوئے احتیاطاً یہ قدم اٹھایا گیا ہے ۔ یہ نگرانی مرکز اتوار کو شروع ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ صدر بننے کے بعد ٹرمپ کا یہ خلیجی ممالک کا پہلا دورہ ہے ۔ ان کے اس دورے کے پیش نظر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT