Wednesday , June 20 2018
Home / عرب دنیا / سعودی عرب میں سب سے بڑی فوجی مشق

سعودی عرب میں سب سے بڑی فوجی مشق

دوبئی /2 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑا اسلحہ برآمد کرنے والے ملکوں میں سے ایک ہے۔ اس نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بڑے پیمانے پر فوجی مشق انجام دی ہے۔ اس مشق میں سعودی عرب کی فوج، بحریہ اور فضائیہ سے وابستہ ایک لاکھ سپاہیوں نے حصہ لیا۔

TOPPOPULARRECENT