Wednesday , December 19 2018

سعودی عرب میں عازمین حج کیلئے اولین خانگی ایر پورٹ کا آغاز

ریاض 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب نے آج سرکاری طور پر ایک ارب ڈالر مالیتی شہری ہوا بازی ایر پورٹ کا آغاز کردیا جو مملکت کا اولین خانگی ایر پورٹ ہوگا جسے عازمین حج کیلئے قائم کیا گیا ہے ۔ ملک سلمان شہزادہ محمد بن عبدالعزیز انٹر نیشنل ایر پورٹ مدینہ منورہ کا افتتاح کریں گے ۔ سالانہ 20 لاکھ عازمین حج ‘حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مک

ریاض 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب نے آج سرکاری طور پر ایک ارب ڈالر مالیتی شہری ہوا بازی ایر پورٹ کا آغاز کردیا جو مملکت کا اولین خانگی ایر پورٹ ہوگا جسے عازمین حج کیلئے قائم کیا گیا ہے ۔ ملک سلمان شہزادہ محمد بن عبدالعزیز انٹر نیشنل ایر پورٹ مدینہ منورہ کا افتتاح کریں گے ۔ سالانہ 20 لاکھ عازمین حج ‘حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کا سفر کرتے ہیں۔ جاریہ سال حج ماہ ستمبر میں مقرر ہے ۔مدینہ منورہ کے ایر پورٹ کے درجہ میں اضافہ کر کے اسے انٹر نیشنل ایر پورٹ کردیاگیا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT