Tuesday , December 12 2017
Home / دنیا / سعودی عرب میں عید کی تعطیلات ،ایک ہفتہ کی توسیع

سعودی عرب میں عید کی تعطیلات ،ایک ہفتہ کی توسیع

دوبئی، 21 جون (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے اس سال عبد الفطر کی چھٹیوں میں مزید ایک ہفتہ کا اضافہ کردیا ہے ۔ یہ اعلان آج سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے نے کیا ہے ۔یہ اعلان بھی اس شاہی حکم کے ساتھ آیا ہے جس میں ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کی جگہ محمد بن سلمان کو جو پہلے نائب ولی عہد تھے ، اب ولی عہد مقرر کردیا گیا ہے ۔سرکاری ملازمین کو عموماً عید کے موقع پر دس روز کی چھٹی دی جاتی ہے ۔ عید کی تعطیلات اتوار سے شروع ہورہی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT