Saturday , January 20 2018
Home / عرب دنیا / سعودی عرب میں میرس وائرس سے اموات کی تعداد 81 ہوگئی

سعودی عرب میں میرس وائرس سے اموات کی تعداد 81 ہوگئی

ریاض 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) میرس وائرس سے سعودی عرب میں ہلاکتوں کی جملہ تعداد 81 ہوگئی جبکہ طویل عرصہ سے بیمار 73 سالہ سعودی شہری ریاض میں فوت ہوگیا ۔ وزارت صحت کے بموجب پوری مملکت میں اس وائرس سے متاثرہ 261 مریض درج رجسٹر کئے گئے ہیں۔ ستمبر 2012 میں تنفس کے اس مرض کا سعودی عرب میں آغاز ہوا تھا ۔ عالمی تنظیم صحت کی رپورٹ کے بموجب دنیا بھر میں سب سے زیادہ مریض سعودی عرب میں ہیں۔

TOPPOPULARRECENT