Wednesday , September 19 2018
Home / عرب دنیا / سعودی عرب میں میرس وائرس سے اموات کی تعداد 348

سعودی عرب میں میرس وائرس سے اموات کی تعداد 348

ریاض۔ 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کی وزارت صحت کے بموجب مملکت میں میرس وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری میں تاحال جملہ 348 افراد فوت ہوچکے ہیں۔ ریاض میں 2 افراد کی موت سے وباء کے آغاز سے اب تک فوت ہونے والوں کی جملہ تعداد 810 ہوگئی ہے۔ پہلی بار اس وباء سے 2012ء میں موت ہوئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT