سعودی عرب میں پھنسے 13 ہندوستانی ورکرس کی عنقریب واپسی

دوبئی ۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )تیرہ ہندوستانی ورکر جو ایک ہندوستانی ایجنٹ کی جانب سے دھوکہ دہی کے بعد سعودی عرب میں پھنس گئے ہیں ، وہ جلد ہی اس ملک سے روانہ ہونے والے ہیں جبکہ اُن کے سعودی ایجنٹ نے اُن کے واپس سفر کے لئے ادائیگی سے اتفاق کرلیا ہے۔ یہ ورکرس ریاض کی کافی شاپ میں ویٹرس کے طورپر کام کرنے کے لئے آئے تھے لیکن انھیں اس ملک ک

دوبئی ۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )تیرہ ہندوستانی ورکر جو ایک ہندوستانی ایجنٹ کی جانب سے دھوکہ دہی کے بعد سعودی عرب میں پھنس گئے ہیں ، وہ جلد ہی اس ملک سے روانہ ہونے والے ہیں جبکہ اُن کے سعودی ایجنٹ نے اُن کے واپس سفر کے لئے ادائیگی سے اتفاق کرلیا ہے۔ یہ ورکرس ریاض کی کافی شاپ میں ویٹرس کے طورپر کام کرنے کے لئے آئے تھے لیکن انھیں اس ملک کے مختلف حصوں میں دیگر کام انجام دینے کی ہدایت دی گئی تھی ۔ انھیں وعدہ کے مطابق تنخواہ بھی نہیں مل رہی تھی چنانچہ انھوں نے کام چھوڑکر وطن واپس ہوجانے کا فیصلہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT