Tuesday , November 21 2017
Home / عرب دنیا / سعودی عرب میں کرین کے انہدام کا مقدمہ شروع

سعودی عرب میں کرین کے انہدام کا مقدمہ شروع

ریاض ۔ 12 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں گذشتہ ہفتہ مکہ معظمہ میں کرین کے انہدام اور اس سے 111 عازمین حج کے انتقال کا مقدمہ عنقریب شروع ہوجائے گا۔ سرکاری محکموں میں اثرورسوخ رکھنے والے روزنامہ الریاض نے کہا کہ تحقیقات اور مقدمہ چلانے والے محکمہ نے اپنی رپورٹ مکہ معظمہ کی فوجداری عدالت کو عدالتی جائزہ کیلئے داخل کردی ہے۔ تحقیقات کی تفصیلات کا برسرعام اعلان نہیں کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT