Saturday , April 21 2018
Home / دنیا / سعودی عرب پر دہشت گردی کی تائید کرنے ایران کا الزام

سعودی عرب پر دہشت گردی کی تائید کرنے ایران کا الزام

تہران ۔ 11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)ایران نے آج سعودی الزامات کے جواب میں الزام عائد کیا ہیکہ وہ خود دہشت گردوں کو اپنی سرپرستی فراہم کررہا ہے۔ ایران نے سعودی عرب کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جہادیوں جیسے القاعدہ اور دولت اسلامیہ کے درمیان ریاض کے تعلقات پائے جاتے ہیں۔ اس خطہ کے ممالک سعودی عرب کے سازشانہ رول کو ہرگز فراموش نہیں کرسکتے۔

TOPPOPULARRECENT