Friday , January 19 2018
Home / عرب دنیا / سعودی عرب کا فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، چار ہلاک

سعودی عرب کا فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، چار ہلاک

ریاض ۔ 17 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کی وزارت دفاع نے آج کہا کہ اس کے ایک ہیلی کاپٹر کے چار ارکان عملہ ہلاک ہوگئے۔ جب عراق اور کویت سے متصلہ سعودی سرحدی علاقہ میں رات کی فوجی مشقوں کے دوران ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ سعودی وزارت دفاع کے آج صبح جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ حضرالباطن میں ایک امریکی یافتہ بلیک ہاک طیا

ریاض ۔ 17 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کی وزارت دفاع نے آج کہا کہ اس کے ایک ہیلی کاپٹر کے چار ارکان عملہ ہلاک ہوگئے۔ جب عراق اور کویت سے متصلہ سعودی سرحدی علاقہ میں رات کی فوجی مشقوں کے دوران ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ سعودی وزارت دفاع کے آج صبح جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ حضرالباطن میں ایک امریکی یافتہ بلیک ہاک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حکام نے ہیلی کاپٹر کی تباہی کی وجوہات کا پتہ چلانے کیلئے تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔ وزارت نے مہلوک ارکان عملہ کی شناخت لیفٹننٹ کرنل الارفج، فرسٹ لیفٹننٹ ماجد الفیضی، بادی القبلان، ٹیکنیشین رعد الجہانی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT