Thursday , December 13 2018

سعودی عرب کو خطرہ پر شدید ردعمل کا انتباہ : نواز شریف کا بیان

اسلام آباد 13 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ہے اور اگر کی سالمیت کو کوئی خطرہ پیدا ہوتا ہے تو وہ شدید رد عمل سے گریز نہیں کریگا ۔ انہوں نے تاہم حوثی باغیوں سے یمن میں لڑائی کیلئے سعودی عرب کی مدد کے تعلق سے کچھ بھی کہنے سے گریز کیا ۔ یمن کے بحران پر پالیسی بیان دیتے ہوئے نواز شریف

اسلام آباد 13 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ہے اور اگر کی سالمیت کو کوئی خطرہ پیدا ہوتا ہے تو وہ شدید رد عمل سے گریز نہیں کریگا ۔ انہوں نے تاہم حوثی باغیوں سے یمن میں لڑائی کیلئے سعودی عرب کی مدد کے تعلق سے کچھ بھی کہنے سے گریز کیا ۔ یمن کے بحران پر پالیسی بیان دیتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اس مسئلہ پر بچنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے دوستوں کو نہیں چھوڑتا اور خاص طور پر ایسے وقت جبکہ انہیں خطرہ درپیش ہو۔ شریف نے کہا کہ پاکستان نے سعودی عرب سے مشاورت کے ذریعہ یمن کے بحران کو حل کرنے کی مساعی شروع کی ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT