Saturday , December 15 2018

سعودی عرب کو A330علاقائی ایئربس کی عنقریب فروخت

پیرس۔14جون ( سیاست ڈاٹ کام) عنقریب ایئربس کا ایک سودا سعودی عرب ایئر لائنز سے طئے پائے گا ۔ یہ A-330 وسیع جسامت کا جٹ طیارہ ہے جس کو مختصر کر کے A330ایئربس میں تبدیل کردیا گیا ہے ۔ فرانس کے روزنامہ ’’لاٹریبیون ‘‘ کے بموجب اس سودے کا اعلان 15تا 21جون پیرس ایئرشو میں کیا گیا اور A-330 علاقائی جٹ طیارہ کا پہلا آرڈر سعودی عرب سے وصول ہوا ۔

یمن کے صدر ہادی کو سخت مشکلات کا سامنا
عدن ۔14جون ( سیاست ڈاٹ کام ) خاردار تاروں کے نیچے سے رینگتے ہوئے اور جلتے ہوئے ٹائروں کے اوپر سے چھلانگ لگاتے ہوئے کئی نوجوان جنگجو وسطی یمن کے ایک ویران علاقہ میں تربیت حاصل کررہے ہیں اور اپنے ملک کی بدترین خانہ جنگی کے دوران مقابلہ کرنے کی تیاری کررہے ہیں ۔عدن سے 100میل دور سابق فوجی عہدیدار رضاکاروں کا ایک علحدہ کنٹنجنٹ تیار کررہے ہیں جو یمن میں جنگ میں شامل ہوجائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT