سعودی عرب ہندوستان سے بہتر تعلقات کا خواہاں

علیگڑھ۔ 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب تعلیمات اور ثقافت کے شعبوں میں ہندوستان کے ساتھ باہمی تعاون میں شدت پیدا کررہا ہے۔ سعودی عرب کے سفیر برائے ہندوستان سعود محمد الساتی نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں کہا کہ ہند۔ سعودی عرب تعلقات صدیوں قدیم ہیں۔ دونوں ممالک تعلیمات اور ثقافت کے شعبوں میں باہمی تبادلوں میں برسوں سے اضافہ کرتے آر

علیگڑھ۔ 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب تعلیمات اور ثقافت کے شعبوں میں ہندوستان کے ساتھ باہمی تعاون میں شدت پیدا کررہا ہے۔ سعودی عرب کے سفیر برائے ہندوستان سعود محمد الساتی نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں کہا کہ ہند۔ سعودی عرب تعلقات صدیوں قدیم ہیں۔ دونوں ممالک تعلیمات اور ثقافت کے شعبوں میں باہمی تبادلوں میں برسوں سے اضافہ کرتے آرہے ہیں لیکن اب بھی مزید اضافہ کا امکان ہے اور سعودی عرب یہی چاہتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT