Thursday , December 14 2017
Home / ہندوستان / سعودی کے 29 ہندوستانی قیدیوں کی رپورٹ سشما نے طلب کی

سعودی کے 29 ہندوستانی قیدیوں کی رپورٹ سشما نے طلب کی

نئی دہلی 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج ہندوستانی سفیر برائے سعودی عرب سے 29 ہندوستانی تارکین وطن کے بارے میں رپورٹ طلب کی جو مبینہ طور پر سعودی عرب میں قید ہیں۔ ان سے تلنگانہ کے وزیر کے ٹی راما راؤ نے اس سلسلے میں ربط پیدا کیا تھا۔ سوراج نے سفیر کو ہدایت دی کہ رپورٹ کی ایک نقل کے ٹی راما راؤ کو بھی نقل کی جائے۔

TOPPOPULARRECENT