Tuesday , January 23 2018
Home / دنیا / سلامتی کونسل شامی جنگ کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے:بان کی مون

سلامتی کونسل شامی جنگ کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے:بان کی مون

واشنگٹن ۔ 14 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں جاری جنگ کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین سکئی نے واشنگٹن میں کہا کہ ’’ہم بہت پہلے سے یہ کہتے چلے آرہے ہیں کہ بشارالاسد کو جانا ہوگا اور ان کی جگہ مذاکرات کے ذریعے سیاسی انتقال اقت

واشنگٹن ۔ 14 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں جاری جنگ کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین سکئی نے واشنگٹن میں کہا کہ ’’ہم بہت پہلے سے یہ کہتے چلے آرہے ہیں کہ بشارالاسد کو جانا ہوگا اور ان کی جگہ مذاکرات کے ذریعے سیاسی انتقال اقتدار ہونا چاہیے اور شامی عوام کی نمائندہ حکومت قائم ہونی چاہیے‘‘۔امریکی ترجمان کا کہنا تھا کہ ’’بشارالاسد کی رخصتی کے بغیر ملک میں مکمل استحکام ممکن نہیں ہوگا‘‘۔

TOPPOPULARRECENT