Saturday , December 15 2018

سلسلہ قادریہ کا دینی و دعوتی اجتماع

مکتھل۔17 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر مکتھل میں 23ڈسمبر منگل کو سلسلہ قادریہ کا ایک روزہ اصلاحی دینی و دعوتی اجتماع منعقد ہورہاہے جس کی نگرانی حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب مفتاحی فرمائیں گے جبکہ مہمانان خصوصی میں حضرت مولانا مفتی شاہ محمد نوال الرحمن صاحب مفتاحی صدر شرعیہ بورڈ امریکہ اور مولانا ظلال الرحمن فلاحی ‘ مو

مکتھل۔17 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر مکتھل میں 23ڈسمبر منگل کو سلسلہ قادریہ کا ایک روزہ اصلاحی دینی و دعوتی اجتماع منعقد ہورہاہے جس کی نگرانی حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب مفتاحی فرمائیں گے جبکہ مہمانان خصوصی میں حضرت مولانا مفتی شاہ محمد نوال الرحمن صاحب مفتاحی صدر شرعیہ بورڈ امریکہ اور مولانا ظلال الرحمن فلاحی ‘ مولانا فضل الرحمن ‘ محمود اور مولانی سید ظفر احمد جمیل حسامی و دیگر کے بیانات ہوں گے ۔ ڈاکٹر الحاج شیخ چاند ‘ مولانا عبدالعلیم کوثر قاسمی ‘ مولانا عبدالقوی حسامی اور مولانا غلام محمد رشیدی نے برادران اسلام سے اپیل کی کہ وہ اس دینی علمی عرفانی اجتماع میں شرکت کرتے ہوئے اکابر علماء کرام سے بھرپور استفادہ کریں۔

TOPPOPULARRECENT