Wednesday , December 12 2018

سلطان آباد تحصیل آفس میںچاول کا ہراج

سلطان آباد۔12ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سلطان آباد میں ضبط کئے گئے چاول کا ہراج اس مہینے کی 15تاریخ کو کیا جارہا ہے ۔ تحصیلدار راجیتا کی اطلاع کے مطابق ناجائزہ طریقہ سے منتقل کئے جانے والے چاول کو ضبط کیا گیا تھا ۔ اس چاول کو سلطان آباد تحصیل آفس میں 15تاریخ کو ٹھیک 3بجے سے ہراج شروع ہوگا ۔ فی کلوچاول کی قیمت 12روپئے ہوگی ۔ 21.60کنٹل چاول ہے

سلطان آباد۔12ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سلطان آباد میں ضبط کئے گئے چاول کا ہراج اس مہینے کی 15تاریخ کو کیا جارہا ہے ۔ تحصیلدار راجیتا کی اطلاع کے مطابق ناجائزہ طریقہ سے منتقل کئے جانے والے چاول کو ضبط کیا گیا تھا ۔ اس چاول کو سلطان آباد تحصیل آفس میں 15تاریخ کو ٹھیک 3بجے سے ہراج شروع ہوگا ۔ فی کلوچاول کی قیمت 12روپئے ہوگی ۔ 21.60کنٹل چاول ہے اس ہراج میں صرف لائسنس رکھنے والے ہی حصہ لے سکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT