Tuesday , June 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سلطان آباد میں ریونیو سدسو کا انعقاد

سلطان آباد میں ریونیو سدسو کا انعقاد

سلطان آباد۔12ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سلطان آباد منڈل کے موضع ایگڈی مدی کنٹہ میں ریونیو سدسو پروگرام منعقد کیا گیا ۔ حکومت نے زمینی مسائل کو حل کرنے کیلئے ریونیو سدسو کے ذریعہ کسانوں کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔ ایگڈی مدی کنٹہ میں تحصیلدار راجیتا اور ریونیو انسپکٹر جمیل احمد ‘ وی آر او وینکٹیشور راؤ نے کسانوں سے الگ الگ

سلطان آباد۔12ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سلطان آباد منڈل کے موضع ایگڈی مدی کنٹہ میں ریونیو سدسو پروگرام منعقد کیا گیا ۔ حکومت نے زمینی مسائل کو حل کرنے کیلئے ریونیو سدسو کے ذریعہ کسانوں کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔ ایگڈی مدی کنٹہ میں تحصیلدار راجیتا اور ریونیو انسپکٹر جمیل احمد ‘ وی آر او وینکٹیشور راؤ نے کسانوں سے الگ الگ مسائل کے 45درخواستیں موصول ہوئی ۔ اس پروگرام میں سرپنچ کمریا ‘ ایم پی ٹی سی راجہ ملیا وغیرہ نے حصہ لیا ۔

TOPPOPULARRECENT