Tuesday , December 12 2017
Home / کھیل کی خبریں / سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا ٹائٹل برطانیہ نے جیت لیا

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا ٹائٹل برطانیہ نے جیت لیا

ایپوہ ( ملائیشیا)۔7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا ٹائٹل برطانیہ نے اپنے قبضے میں کرلیا۔سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں برطانیہ نے ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو اپ سیٹ شکست دیتے ہوئے ٹائٹل قبضے میں کرلیا، انگلش ٹیم نے 3 کے مقابلے میں 4 گول سیفتح پائی۔بھارت نے نیوزی لینڈکو 0-4 سے مات دیکرتیسری پوزیشن حاصل کرلی، پانچویں پوزیشن کے مقابلے میں میزبان ملائیشیا نے جاپان کو 1-3 سے قابوکیا۔ایونٹ میںاس بار پاکستان کو مدعو نہیں کیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT