Wednesday , December 13 2017
Home / کھیل کی خبریں / سلطان جوہر کپ ، ہندوستان کو برونز

سلطان جوہر کپ ، ہندوستان کو برونز

جوہر بہرو ۔ (ملائیشیا) /29 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی جونیئر منس ہاکی ٹیم نے میزبان ملائیشیا کو ساتویں سلطان جوہر کپ میں آج 4-0 سے شکست دے کر برونز میڈل حاصل کرلیا ۔ تامن دایا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے میں وشال انٹل (15 ، 25 ویں منٹ) ، ویویک پرساد (11 ویں منٹ) اور شیلانندلاکرا (21 ویں منٹ) میں گول بنایا اور ہندوستان کے چار گول برونز جیتنے ہندوستان کیلئے کافی ثابت ہوئے ۔

TOPPOPULARRECENT