Monday , November 20 2017
Home / تفریح / سلمان خان کے خلاف شکایت پر عدالت کا حکم محفوظ

سلمان خان کے خلاف شکایت پر عدالت کا حکم محفوظ

مظفر نگر (اترپردیش) ۔ 4 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک مقامی عدالت نے آج فلمی اداکار سلمان خان اور ہدایت کار علی عباس ظفر کے خلاف شکایت کی قبولیت پراپنے حکم کو محفوظ کردیا ہے ۔ ایک مقامی شخص نے یہ شکایت داخل کی ہے جس میں یہ الزام عائد کیا گیا ہیکہ اداکار اور ہد ایت کار نے مورنا میں شوٹنگ کی لیکن ریوارڈی (ہریانہ) کے مقامات کے طور پر پیش کیا ہے ۔ جوڈیشیل مجسٹریٹ کے سیما نے درخواست گزار کے وکیل کے مباحث کی سماعت کے بعد اپنے اح کامات کو محفوظ کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT