Monday , January 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / سلیکٹرز نے عمر اکمل کو نظرانداز کردیا

سلیکٹرز نے عمر اکمل کو نظرانداز کردیا

کراچی ، 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی نیشنل سلیکشن کمیٹی نے سینئر بیٹسمن عمر اکمل کو سری لنکا میں ونڈے سیریز کیلئے نظرانداز کردیا جبکہ وہ ان کی ہدایات کی تعمیل میں نیشنل کرکٹ اکیڈیمی لاہور میں ٹریننگ کیمپ پر رجوع ہونے میں ناکام ہوگئے۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید نے نیوز ایجنسی ’ پی ٹی آئی‘ کو بتایا کہ وہ عمر اکمل کے طرزعمل اور انداز

کراچی ، 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی نیشنل سلیکشن کمیٹی نے سینئر بیٹسمن عمر اکمل کو سری لنکا میں ونڈے سیریز کیلئے نظرانداز کردیا جبکہ وہ ان کی ہدایات کی تعمیل میں نیشنل کرکٹ اکیڈیمی لاہور میں ٹریننگ کیمپ پر رجوع ہونے میں ناکام ہوگئے۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید نے نیوز ایجنسی ’ پی ٹی آئی‘ کو بتایا کہ وہ عمر اکمل کے طرزعمل اور انداز سے کافی مایوس ہیں۔ ’’ہم نے عمر کے بشمول کھلاڑیوں کو فٹنس ٹسٹ اور ٹرائلس کیلئے طلب کیاتھا لیکن عمر نہیں آئے۔

مایوس پاکستانی ہاکی ٹیم وطن واپس
کراچی ، 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ ورلڈ لیگ سیمی فائنلس میں مایوس کن مہم کے بعد برسلز سے آج واپس ہوگئی اور کوچ شہناز شیخ نے ناکامی کیلئے مالی رکاوٹوں، سہولیات کے فقدان اور مشکل کامپٹیشن کو مورد الزام ٹھہرایا۔ پاکستان کی ہاکی ٹیم گرمائی اولمپکس کیلئے اس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوالیفائی ہونے میں ناکام ہوگئی اور وزیراعظم نواز شریف پہلے ہی اس ناکامی کی انکوائری اور پی ایچ ایف اکاؤنٹس کی خصوصی تنقیح کا حکم دے چکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT