Tuesday , November 13 2018
Home / Top Stories / سماجی جہدکار اروندتی رائے کا وزیراعظم نریندر مودی کے متعلق خلاصہ۔ویڈیو

سماجی جہدکار اروندتی رائے کا وزیراعظم نریندر مودی کے متعلق خلاصہ۔ویڈیو

حالانکہ یہ ویڈیو کافی پرانا ہے مگر اس میں سماجی جہدکار اروندتی رائے کا وزیراعظم نریندر مودی کے متعلق خلاصہ نہ صرف چونکادینے والا ہے بلکہ نریندر مودی کے وزیراعظم کے طور پر پیش کئے جانے کے پس پردہ آر ایس ایس کے محرکات کی بھی وضاحت ہورہی ہے۔

اروندتی رائے مودی پر لکھی اپنی کتاب کے اقتباسات کا انگریزی میں مگر ساتھ میں اُردوسب ٹائٹل بھی اس کے نیچے پیش کئے گئے ہیں۔

ویڈیو ضرور دیکھیں اور وزیراعظم نریندر مودی کے حقیقی چہرے کا اندازہ کریں۔

TOPPOPULARRECENT