Tuesday , July 17 2018
Home / ہندوستان / سماجی ذرائع ابلاغ پر شائع امیدواروں کی فہرست جعلی:کانگریس

سماجی ذرائع ابلاغ پر شائع امیدواروں کی فہرست جعلی:کانگریس

نئی دہلی ۔ /10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک اسمبلی انتخابات سے پہلے ذرائع ابلاغ پر امیدواروں کی جو فہرست گشت کررہی ہے وہ جعلی ہے ۔ کانگریس نے الزام عائد کیا کہ اسکریننگ کمیٹی امیدواروں کے ناموں کی پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کو سفارش کرے گی اور صدر کانگریس کی جانب سے انتخاب کے بعد ہی امیدواروں کے نام کا اعلان کیا جائے گا۔

ایرسیل میکسیس مقدمہ :کارتک چدمبرم سے ای ڈی کی پوچھ تاچھ
نئی دہلی ۔ /10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سابق مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم کے فرزند کارتک چدمبرم سے آج انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے ایرسیل میکسیس غیرقانونی رقومات کی منتقلی کے بارے میں پوچھ تاچھ کی ۔ ای ڈی کی جانب سے یہ پوچھ تاچھ کارتی سے پہلی بار کی گئی جس کی منظوری بحیثیت مرکزی وزیر فینانس ان کے والد نے دی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT