Wednesday , January 24 2018
Home / سیاسیات / سمرتی ایرانی کا اصلاحات پر زور

سمرتی ایرانی کا اصلاحات پر زور

نئی دہلی 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) نامور ماہرین تعلیم جیسے رومیلا تھاپر‘ فریدہ خان اور جانکی نائیر نے مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل پر اصلاحات پروگرام پر حد سے زیادہ زور دینے کا الزام عائد کیا اور دعوی کیا کہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔ تعلیمی ادارے تدریس کی دکانیں بن جائیں گے ۔ ان ماہرین تعلیم نے بعض مجوزہ اصلاحات میں کمزوری

نئی دہلی 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) نامور ماہرین تعلیم جیسے رومیلا تھاپر‘ فریدہ خان اور جانکی نائیر نے مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل پر اصلاحات پروگرام پر حد سے زیادہ زور دینے کا الزام عائد کیا اور دعوی کیا کہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔ تعلیمی ادارے تدریس کی دکانیں بن جائیں گے ۔ ان ماہرین تعلیم نے بعض مجوزہ اصلاحات میں کمزوریوں کی نشاندہی کی اور کہا کہ یو جی سی کی جانب سے مسلسل مراسلوں کا سیلاب آرہا ہے۔ یہ ماہرین تعلیم متحدہ طور پر اصلاحات پروگرام کی مخالفت کا عہد کرچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT