Tuesday , November 21 2017
Home / دنیا / سمندری طوفان سے متاثرہ افراد کو امریکہ کی سیاسی پناہ درکار

سمندری طوفان سے متاثرہ افراد کو امریکہ کی سیاسی پناہ درکار

بیجنگ ۔ 7 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) چین کے سمندری طوفان سے متاثرہ شخص گو منگوئی جو جلاوطنی کی زندگی گذار رہا ہے اور چین کو انتہائی مطلوب شخص ہے، امریکہ سے سیاسی پناہ دینے کی درخواست کی ہے۔ ان کے مشیر قانون تھامس ریگ لینڈ نے آج کہا کہ عرب پتی نے سیاسی پناہ کی ایک درخواست پیش کی ہے اور وہ امریکہ میں مقیم رہے گا جب تک کہ اس کی درخواست کا جائزہ نہ لیا جائے۔

 

TOPPOPULARRECENT