Tuesday , December 12 2017
Home / دنیا / سمندری طوفان ماریا کی پورٹوریکو میں تباہ کاریاں

سمندری طوفان ماریا کی پورٹوریکو میں تباہ کاریاں

میامی۔ 20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سمندری طوفان ماریا نے پورٹوریکو میں آج تباہی مچائی جس کی وجہ سے اسے زمرہ 4 کے سمندری طوفان میں شامل کرلیا گیا۔ طوفان کے ساتھ ہی موسلادھار بارش اور ڈھائی سو کیلومیٹر کی رفتار سے تیز ہوائیں چلی۔ سمندری طوفان کا مبداء یابو کووا جنوب مشرقی پورٹوریکو کے ساحل کے قریب تھا۔ سمندری طوفان 6:15 بجے صبح پورٹوریکو کے ساحل سے ٹکرایا۔ ہواؤں کی آواز ایسی عورت کی آواز کے مماثل تھی جو اپنی پوری طاقت سے چلا رہی ہو۔

TOPPOPULARRECENT