Sunday , September 23 2018
Home / دنیا / سمندری طوفان کا رخ جاپان کی طرف

سمندری طوفان کا رخ جاپان کی طرف

ٹوکیو12 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سمندری طوفان جاپان کے جنوبی جزیرے سے ٹکرانے کے بعدشمال مشرق کی طرف بڑھ رہا ہے۔40 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواووں اور تیز بارش نے شہریوں کو گھروں پر رہنے پر مجبور کردیا ہے۔ خراب موسم کے باعث اندرون او کیناوا جزیرے سے ناہا شہر جانے والی پروزوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل سمندری طوفان Noul سے فلپائ

ٹوکیو12 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سمندری طوفان جاپان کے جنوبی جزیرے سے ٹکرانے کے بعدشمال مشرق کی طرف بڑھ رہا ہے۔40 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواووں اور تیز بارش نے شہریوں کو گھروں پر رہنے پر مجبور کردیا ہے۔ خراب موسم کے باعث اندرون او کیناوا جزیرے سے ناہا شہر جانے والی پروزوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل سمندری طوفان Noul سے فلپائن میں 2افراد ہلاک ہوئے تھے، حالانکہ فلیپائن میں ہلاکتیں کم ہوئی ہیں ، لیکن جائیداد کا نقصان بہت زیادہ ہوا ہے۔

TOPPOPULARRECENT