Monday , May 21 2018
Home / ہندوستان / سمنٹ کا تھیلہ 8,000 روپئے !

سمنٹ کا تھیلہ 8,000 روپئے !

ایٹانگر ۔ 18 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن اروناچل پردیش کے وجئے نگر ٹاؤن میں مقیم لوگوں کو سمنٹ کے ایک تھیلے کیلئے 8,000 روپئے ادا کرنا پڑ رہا ہے اور وہ بھی بآسانی سے دستیاب نہیں ہورہا ہے ۔ یہ محض 1500 مکینوں کا سب ڈیویژنل ٹاؤن ہے جہاں مواصلات کا مناسب نظم نہیں ہے ۔

 

مختصر خبریں
نئی دہلی ۔ 18 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پرسار بھارتی بورڈ کے دو جزوقتی ارکان مظفر علی اور انوپ جلوٹہ اپنی میعادوں کی تکمیل کے بعد آج عہدوں سے سبکدوش ہوگئے ۔
OoO پاکستان مقبوضہ کشمیر کے بارے میں ریمارکس پر فاروق عبداللہ اور رشی کپور کے خلاف ضلع مجسٹریٹ میں شکایت درج کی گئی ہے ۔
OoO ملک بھر کے کسان اپنے مطالبات کی تائید میں یہاں پیرسے دو روزہ احتجاج کرینگے۔

TOPPOPULARRECENT