Friday , December 15 2017
Home / کھیل کی خبریں / سمیت اور مانو کا گرانڈ پری ٹارگٹ مکمل ، اب اولمپکس پر نظر

سمیت اور مانو کا گرانڈ پری ٹارگٹ مکمل ، اب اولمپکس پر نظر

حیدرآباد ، 23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ریو اولمپکس 2016ء پر نظریں مرکوز رکھتے ہوئے تھرڈ سیڈز سمیت ریڈی اور مانو اَٹری نے اپنا اولین گرانڈ پری ٹائٹل جیت لیا، جیسا کہ انھوں نے تھائی لینڈ کے بوڈین ایسارا اور این پوانگ پواپک (عالمی نمبر 35 جوڑی) کو میکسیکو سٹی اوپن بیڈمنٹن ٹورنمنٹ منعقدہ میکسیکو سٹی کے اتوار کو فائنل میں صرف 35 منٹ میں 22-20، 21-18 سے ہرا دیا۔ سمیت اور مانو ہندوستان کی دوسری مینس جوڑی بنے ہیں جبکہ روپیش کمار اور سناوے تھامس نے بھی گرانڈ پری ڈبلز ٹائٹل 2009ء میں نیوزی لینڈ اوپن منعقدہ آکلینڈ میں جیتا تھا۔

TOPPOPULARRECENT